گوادر میں موٹرسائیکل سوار اور کار گاڈی میں تصادم سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
قندیل چوک سید ظہور شاہ ایونیو شمبے اسماعیل کے مقام پر تیز رفتار کار گاڈی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خدا رحم نامی شخص ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق سوراب سے بتائی جاتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔