بلوچ مسئلے کا حل جبری گمشدگیاں اور جعلی مقابلے نہیں بلکہ آزاد بلوچستان ہے، رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پنجابی اشرافیہ اور دانشوروں کو تسلیم کرنا چاہیے کہ بلوچ مسئلے کا حل جبری گمشدگیاں اور جعلی مقابلے نہیں بلکہ آزاد بلوچستان ہے۔

آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

بلوچ طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن ظاہر کرتا ہے کہ پاک آرمی طلباء کی بلوچ قومی مسائل پر بات کرنے کی جرات سے خوفزدہ ہے۔ پنجابی اشرافیہ اور دانشوروں کو تسلیم کرنا چاہیے کہ بلوچ مسئلے کا حل جبری گمشدگیاں اور جعلی مقابلے نہیں بلکہ آزاد بلوچستان ہے۔

Share This Article
Leave a Comment