دالبندین میں دو گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

دالبندین نے آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

آر سی ڈی شاہراہ پر واقع پدگ کے مقام پر زمباد پک اپ گاڑی اور فیلڈر گاڑی آپسمیں ٹکرا گئے جس کے فیلڈر گاڑی میں سوار ایک شخص شدید زخمی ہوا جنھیں ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment