سی ٹی ڈی کا کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگردکی گرفتاری کا دعویٰ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کوئٹہ میں ایک کارروائی کے دران کالعدم تنظیم کے ایک دہشتگردکو گرفتارکرکے اس کے پاس اسلحہ و گولہ بارود برآمدکر لیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جمعرات کو سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب واقعہ بس اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگرد ہارون خان کو ژوب سے کوئٹہ آتے ہوئے گرفتار کرلیا اور اسکے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگرد کو مزید تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment