ضلع کیچ پاکستانی فوج کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری۔

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے دشت اور تمپ و دشت کے درمیانی علاقوں میں گزشتہ روز سے پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت درسجی،پنسن کور، نوکیں راہ، پاکستانی فوج بڑی تعداد میں پہاڑی علاقوں میں داخل ہوئی،شدید فائرنگ کرنے کے ساتھ کجھور کے درختوں،پیش اور دیگردرختوں کو نذرآتش کر دیا گیا ہے،تاحال فوج کی بڑی تعداد ان علاقوں میں آپریشن کر رہی ہے۔

تمپ اور دشت کے درمیانی علاقے انگوری میں فوج نے دوران آپریشن کجھور کے درختوں سمیت پیش و لوگوں کے فصلوں کو جلایا دیا ہے،
مقامی ذرائع کے مطابق تاحال زمینی فوج ان علاقوں میں موجود ہے اور آپریشن جاری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment