جھاؤ: اسنائپر حملے میں ایک پاکستانی فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منگل کے روز تین بجے ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کے علاقے جھل جھاؤ سوڑ عطا محمد بازار میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قابض دشمن فورسز اور انکے معاوں کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment