حب: مختلف حا دثات میں 2 افر اد ہلا ک،2زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں مختلف حا دثات میں دو افر اد ہلا ک،2زخمی ہوگئے۔

پو لیس تھا نہ ساکر ان کی حد ود نو رانی کر اس کے قریب تیز رفتا ر مو ٹر سائیکل سلپ ہو نے کے نتیجے میں عبید اللہ ولد حلیم الدین ہلاک ہو گیا جبکہ دو افر اد زخمی ہو گئے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق ماربل سٹی میں ساروان ماربل کمپنی میں دوران کا م بجلی کاکر نٹ لگنے سے 25سالہ اللہ بچا یاہلاک ہوگیا جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment