وڈھ : زمینی تنازعہ پر دو قبائل کے افراد مورچہ زن، حالات کشیدہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

وڈ میں زمینی تنازعات برھ گئے۔

تحصیل وڈھ علاقہ زرچین میں دو قبائل مابین حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے۔

دونوں جانب سے لوگ مورچہ زن ہوگئیاور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شیخ مینگل اور محمد زئی کے قبائل کے مابین یک دوسرے کے ٹھکانوں پر وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment