بلیدہ میں ایک فوجی اہلکار کواسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار بائیس اگست کو سرمچاروں نے تحصیل بلیدہ میں بٹ کے علاقے چٹوکِ ڈن کے مقام پر فوجی چوکی میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پریہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment