یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز صبح 8:30 بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے ابدوئی کور چاردف کے مقام پہ بھاڑ لگانے والے قابض فورسز کے اہلکاروں پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے میں قابض فورسز کے اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا۔
مزار بلوچ نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔