کیچ میں فوجی چوکی پر اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنانا، یو بی اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے پاکستانی فوج پر گورکوپ میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ پیدراک گورکوپ کلگ ء جکی کے مقام پر پاکستانی آرمی کی ایک چوکی پر تعینات ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانا بنایا، حملے میں قابض پاکستانی آرمی کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

انھوں نے کہا اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment