ضلع کیچ اور ضلع آواران میں پاکستانی فوج پر حملے،فورسز کو جانی و مالی نقصان کی اطلاعات
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈنڈار کے علاقے قلات میں پاکستانی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق گیشکور کے علاقے میں کہنچی میں قائم فوجی چوکی کو بھی نامعلوم مسلح افراد نینشانہ بنایا۔
مقامی ذرائع کے مطابق ان حملوں میں پاکستانی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔