نوشکی سے چرائے گئے 6اونٹ برآمد کرلئے گئے جبکہ ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔
نوشکی سے گزشتہ رات کوچکی سے حفیظ اللہ نامی شخص نے کوچکی چاہ سے 8اونٹ چرالیے۔
انتظامیہ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر لیویز اہلکاروں نے چوروں کا تعاقب کرتے ہوئے حفیظ اللہ نامی شخص سے اونٹ پر آمد کے ملزم کو گرفتارکر لیاہے۔
جس کا تعلق لاڑکانہ سے بتایا جاتا ہے جو اونٹوں کو لاڑکانہ لے کر جارہا تھا۔
مزید تفتیش لیویزکررہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔