بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے آج شام پنجگور کے علاقے وشبود اور کسٹم کے درمیان نام نہاد سی پیک روٹ کی حفاظت کے لیے معمور قابض پاکستانی فورسز کے ایک گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا اس حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
انھوں نے کہا ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ نام نہاد سی پیک اور چائنا کی ناکام سرمایہ کاری کے خلاف ہماری مسلح جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک چائنا بلوچ کی مرضی کے خلاف بلوچ وطن میں سرمایہ کاری سے گریز نہیں کرئے گا۔
ترجمان نے مزید کہا ہماری اس طرح کی کارروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہیں گے۔