ضلع پنجگور میں بلوچ سرمچاروں نے سی پیک روٹ پر حملہ کر کے دو چوکیوں کو تباہ کر دیا ہے۔
ضلع پنجگور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گوران کے مقام پر فوجی کیمپ کی سیکورٹی کے لیے پہاڑی پر بنائے گئے دو چوکیوں کو سرمچاروں نے نشانہ بنایا اورتباہ کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق قابض فورسز کو اس حملے میں بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔