لسبیلہ: ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 5 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب خضدار سے کراچی جانے والا مزدہ ٹرک جو پیاز سے لوڈ تھا کراڑو کے مقام پر ایک پل سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گرا۔

حادثے کے نتیجے میں ٹرک میں سوار ڈرائیور کلینر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

لاشیں ریسکیو ادارے نے لسبیلہ اسپتال پہنچا دیئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment