شمالی وزیرستان : پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق غریوم چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مصطفیٰ ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نائیک غلام مصطفیٰ کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔

واضع رہے کہ پاکستانی فوج پر وزیرستان اور بلوچستان میں حملوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment