بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات دس بجے سرمچاروں نے گومازی سری بازار میں پاکستانی فوج کی ماروار چوکی پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔