گومازی تمپ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹ حملے کی اطلاعات ہیں۔
ضلع تربت کی تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں گذشتہ شب پیر کی رات ساڑھے نو بجے کے قریب نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے چوکی پر راکٹ کے گولے فائر کیے۔
تاہم ابھی تک اس میں فوج کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
اور نہ ہی ابھی تک کسی مسلح تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
واضع رہے کہپاکستانی فوج پر اس طرح کیحملے عموماً بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں کرتی آرہی ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔