مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ میں پک اپ اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افرادہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پک اپ گاڈی خضدار جارہا تھا جو مال مویشی سے لوڈ تھا جبکہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔
ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق وڈھ دراکھالہ سے بتایاجارہاہے۔
زخمیوں کو خضدار اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔