روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نظر رکھنے کے لیے تاجکستان اور کرغزستان میں اپنے اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
روسی اخبار کے مطابق امریکاکی جانب سے فی الحال روسی پیشکش کا کوئی ٹھوس جواب نہیں دیا گیا۔
رپورٹ کے مطا بق روس کی جا نب سے امریکا کو اڈے دینے کی پیشکش جنیوا میں ملاقات کے دوران دی گئی۔