پنجگور میں ایف ڈبلیو او پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح پنجگور کے علاقے دِز پروم گومازی کے مقام پر سی پیک لنک روڈ پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو او اہلکاروں اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کارندوں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایف ڈبلیو او اور ڈیتھ اسکواڈ کے تین کارندوں کو ہلاک و متعدد زخمی کئے۔

تررجمان نے کہا کہ ہم ایک بار پھر مقامی لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس منصوبے میں مزدوری اور معاونت سے گریز کریں ہم اپنے حملوں میں شدت لائینگے۔

بیبگر بلوچ نے کہا کہ آزاد وطن کے حصول تک اپنی کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment