ایک اور بلوچ نوجوان فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز نے بلوچستان سے ایک اور بلوچ طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

نوجوان کو فورسز نے تلار چیک پوسٹ سے اس وقت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا جب وہ تربت سے کراچی جارہا تھا۔

حراست بعد لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت اکبر ولد برکت سکنہ نودز کیچ کے نام سے ہوئی ہے جو نیول ٹیکنیکل کالج کا طالبعلم بتایا جاتاہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment