ان ہیروز کو یاد کرتا ہوں جو بہادری سے لڑے اور مادر وطن کیلئے شہید ہوئے، ڈاکٹر اللہ نذر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“پر اپنے ایک تازہ پیغام شہدائے بلوچستان کے قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ
”میں ان ہیروز کو یاد کرتا ہوں جو بہادری سے لڑے اور مادر وطن کے لئے شہید ہوئے۔ ہم تمام شہدا کے ساتھ شہدائے میھی کو ان کی چھٹی برسی پر سلام پیش کرتے ہیں۔ میں اپنی مرحومہ والدہ کے سنہری الفاظ اور ان کے پیغام کو کبھی نہیں بھولوں گا کہ فتح تک جدوجہد ترک نہ کریں۔“

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1410561814941872131
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment