جانی خیل لانگ مارچ پر پاکستانی فورسز کا حملہ درجنوں پشتون زخمی تین شہید

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

اکیس روز کے طویل احتجاج کے بعد جانی خیل لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ،اپنے رہنما ملک نصیب کی لاش کے ساتھ انصاف کے لیے 21 روز تک احتجاج جاری رہا مگر پاکستانی اداروں نے انھیں انصاف فراہم نہیں کیا اور بلاآخر جانی خیل لانگ مارچ شروع ہوا اور پاکستانی فورسز نے پرامن ریلی پر ٹوچی پل کے مقام پر حملہ کیا فائرنگ سے درجن سے زائد پشتون زخمی ہوئے ہیں جبکہ واحد بکا خیل نامی نوجوان موقع پر شہید ہوا ہے، دو اور پشتون بھی شہید ہوئے ہیں۔

تاہم افرا تفری اور فائرنگ کی وجہ سے حالات کشیدہ ہیں، اس حوالے خبر کو مزید تفصیلات آنے بعد اپ ڈیٹ کیا جائے گا

Share This Article
Leave a Comment