ضلع کیچ: اسنائپر حملے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ  ضلع کیچ  میں آپسی کہن اور گومازی کے درمیان آج منگل کی صبح دس بجے بان پیر ڈاکء سر  میں پہاڑی پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر سرمچاروں کے اسناپئر حملے میں ایک اہلکار  ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔


میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment