ضلع کیچ کے علاقے کولواہ پاکستانی فوج نے دوران آپریشن ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کرنے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کر کے دو لاکھ نقدی،تین اونٹ اپنے ساتھ لے گئے۔
کولواہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق16 جون کو پاکستانی فوج نے کولواہ سگگ میں آپریشن کرکے سنگاس ولد جمعہ کو اْٹھا کرکے اپنے کیمپ لے گیا جو ابھی تک لاپتہ ہے۔
دوران آپریشن فورسز نے حیر محمد ولد لقمان کو تشددکرنے کے بعد اْن کی تین اْونٹ، دو لاکھ نقد چوری کر کے گھر کو جلا ڈالا اور خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔