پسنی پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جاوید سعید کی والدہ ماجدہ بی بی مریم انتقال کرگئیں۔
اس کی عمرقریباً 70سال تھی اور وہ گذشتہ پانچ سالوں سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھیں اور پیرانی سالی کے باعث رواں سال وہ مراض قلب کی کمزوری کی وجہ سے کراچی میں زیر علاج رہیں۔
لیکن پیران سالی اورکمزوری کی وجہ سے وہ علیل رہے۔
آج بروز منگل کو ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں وہ ہمیشہ کیلئے خالق حقیقی سے جا ملے۔
سنگرمیڈیا جاوید سعید اوراس کے اہلخانہ سے اس دکھ کی گھڑی میں اس کے ساتھ برابر کی شریک ہے اور دعاگو ہے کہ مرحومہ بی بی مریم کو اللہ پاک اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔