بلوچستان دارالحکومت کوئٹہ سے متصل علاقے میں فورسز پر ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
کوئٹہ میں مقیم صحافی زین خان کے مطابق فورسز کو کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں آج صبح نشانہ بنایا گیا ہے، جسکے نتیجے میں چار اہلکار موقع پہ ہلاک ہوئے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔