مند میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مند میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ کل شام آٹھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے مند رودانسر میں قائم فوجی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment