اسٹریٹجک تبدیلیوں کے بعد بلوچ تحریک کی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ

بلوچستان میں نئی معاشی اور تزویراتی جنگ کا میدان سجنے جا رہا ہے۔ بڑی طاقتیں اپنے مفادات کے لئے کھیل کھیل رہی ہیں۔ اب یہ بلوچ قیادت اور دانشوروں پر منحصر ہے کہ اس تشویشناک صورتحال میں کیسے بلوچ قومی مفادات کو محفوظ بنایا جائے۔

ایک اور ٹیوٹ میں آزادی پسند رہنما نے لکھا ہے کہ

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1403119642630148096

افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد، گمشدگیوں کی تعداد میں تیزی اور بڑھتے ہوئے مظالم کے ساتھ، بلوچستان میں ایک تیز سیاسی اور اسٹریٹجک تبدیلی آئی ہے۔ اس کے لئے بلوچ تحریک کی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ بصورت دیگر ہم اپنی دو دہائیوں کے فوائد کھو دیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment