جبری گمشدگی کا استعمال روکنے کیلئے پاکستان کو لازم مجبور کیا جائے،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ یڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگی کا استعمال روکنے کیلئے پاکستان کو لازم مجبور کیا جائے۔

آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر منگل کے روز اپنے ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

ذاکر مجید، عبدالغفور اور ڈاکٹر دین محمد کو پاکستان سکیورٹی فورسز نے 2009 میں اغوا کیا تھا۔محمد آصف اور عبدالرشید 31 اگست 2018 کو نوشکی سے اغوا ہوئے تھے۔ نسیم کو 2019 میں کراچی سے اغوا کیا گیا تھا۔ جبری گمشدگی کا استعمال روکنے کیلئے پاکستان کو لازم مجبور کیا جائے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1402287772594016266
Share This Article
Leave a Comment