بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن دو افراد کو قتل کرکے لاشیں اسپتال منتقل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے ہسپتال میں دو لاشیں پہنچائی تھی، جنکی شناخت عصا اور بولا کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع بتارہے ہیں ان دونوں کو فورسز نے کیلکور میں دوران آپریشن قتل کرکے لاشیں اسپتال منتقل کئے ہیں۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں اکثر فورسز دوران آپریشن پہلے سے لاپتہ افراد یا جہدکاروں کے خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کرتے آ رہے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔