ضلع پنجگور: فائرنگ سے جمعیت کا مقامی رہنما مولوی عبدالحئی ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پنجگور میں مسلح افراد نے فائر نگ کر کے جمعیت کے مقامی رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔

ضلع پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام پنجگور کے ضلعی نائب امیر مولوی عبدالحئی کو ہلاک کر دیا ہے۔

واقع اس وقت پیش آیا جب وہ بازار سے اپنے گھر سوردو جا رہے تھے،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے،اس کے بعد لاش کو پولیس نے سول ہسپتال منتقل کرنے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔

تاہم ابتدائی طور پر اس ہلاکت کے وجوہات سامنے نہ آ سکے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment