پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے کیلکور پلمک میں سی پیک روٹ پر قائم فرنٹیئر کور کے چوکی کو راکٹوں و خودکار اسلحہ سے نشانہ بناکر فورسز کے دو اہلکار ہلاک و متعدد زخمی کیئے۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز کے بلوچستان سے انخلاء تک جاری رئینگے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment