وادی مشکے میں پاکستانی فوج نے مالدار حکیم بلوچ کو بچوں سمیت لاکی فوج کیمپ میں منتقل کر دیا ہے۔
مالدار حکیم بلوچ جنکی کاخاندان کے ساتھ قابض فورسز کی زیادتیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے،پاکستانی فوجی کرنل نے مالدار حکیم بلوچ اور انکے بچوں آرمی کیمپ میں ایک بار پھر منتقل کردیا۔
تاحال انکے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہیں کہ انھیں دھمکانے کے لیے حراست میں لیا گیا ہے،یا انکو لاپتہ کیا جائے گا،واضح رہے کہ مالدار حکیم بلوچ کے خاندان کے خواتین و بچے مسلسل ریاستی بربریت کا شکار ہیں
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔