ضلع پنجگور کے علاقے گچک میں جوان تاک کے مقام پر پاکستانی قابض فورسز کے گشی گاڑی اور موٹرسائیکلوں پر مشتمل قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور بھاری ہتھیاروں سےء حملہ کرکے گاڑی کو ناکارہ ردیا۔ دھماکے اور فائرنگ کی آوازوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ کئی زخمی فوجی اپنی لاشوں کو چھوڑ کر بھاگ نکلے ہیں۔اس حملے میں پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں،حملے کے بعد قابض فوج نے مذکورہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔