نیشنل پارٹی بلوچ قومی دولت کو لوٹنے کے ساتھ قتل عام کر رہی ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی پاکستانی فوج اور اس کے چینی فرمانروا کے ساتھ مل کر ہماری قومی دولت کو لوٹ رہی ہے۔

آزادی پسندرہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

کبیر محمد شہی اور دیگرنیشنل پارٹی کیڈرز کی چینی سفیر سے ملاقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیشنل پارٹی پاکستانی فوج اور اس کے چینی فرمانروا کے ساتھ مل کر ہماری قومی دولت کو لوٹ رہی اور بلوچ عوام کی قتل عام کر رہی ہے۔ ہم پہلے دن سے ہی ایسے معاونین کو بے نقاب کررہے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment