ضلع کیچ پاکستانی فوج پر حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہوئے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سات بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے دشت سندان میں کہیر کور کے مقام پر چھ پاکستانی فوجیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی چوکی سے نکل کر پانی بھرنے کیلئے ندی کی جانب جا رہے تھے۔

چھ فوجیوں میں سے تین موقع پر ہلاک ہوئے دیگر تین چوکی کی جانب بھاگ نکلے۔ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment