بلوچ آزادی پسند رہنما،دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے پاکستان آرمی کے بلوچستان میں انسانیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات ہونی چاہئے۔
آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
مراد عامر، ایک 10 سالہ لڑکا، جس کو ہوشاب میں، نیم فوجی دستے ایف سی کے اہلکاروں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرین کے اہل خانہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ مجرموں کے خلاف مقدمہ درج نہ کریں۔ پاکستان آرمی کے بلوچستان میں انسانیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات ہونی چاہئے۔