ایرانی رجیم کے اندر اسرائیل کے مضبوط نیٹ ورک کا انکشاف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے مغربی سکیورٹی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ "اسرائیل کا ایرانی سکیورٹی نظام کے اندر ایک مضبوط نیٹ ورک قائم ہے۔”

ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے اندر اسرائیلی نیٹ ورک نے تہران کی سلامتی کی صلاحیتوں کی کمزوری ظاہر کردی ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل ایرانی حکومت کے اندر تک گہرائی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

مغربی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے ایرانی قدس فورس کے نائب کمانڈر محمد حجازی کی فطری وجوہات سے ہلاکت کے بارے میں بات درست نہیں ہے۔

Share This Article
Leave a Comment