بی ایل اے نے مارگٹ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بولان کے علاقے مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کے اہلکاروں کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

جیئند بلوچ نے آخر میں کہا کہ بلوچ سر زمین پر قابض افواج پر ہمارے حملوں کا تسلسل حصول آزادی تک جاری رہیگی۔

Share This Article
Leave a Comment