ستائیس مارچ کو مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ بی این ایم

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنل موومنٹ نے اپنے آفیشل ٹیوٹر اکاؤنٹ سے 27 مارچ کو یوم سیاہ اور اس کے علاوہ یورپ کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔

بی این ایم کے مطابق 27 مارچ کو جنوبی کوریا کے شہر بوسان ، جرمنی کے شہر ہنوفر اور نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں بلوچستان پر قبضے کے دن کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بی این ایم کی جانب سے 27 مارچ کو ایک ویبنار کا اعلان بھی کیا گیا ہے

Share This Article
Leave a Comment