پی ٹی ایم کی وطن دوستی پاکستانی آرمی کے ساتھ دشمنی کی واحد وجہ ہے۔ رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے منظور پشتین پر حملے کی مزمت کی ہے۔
بی ایس او کے سابق چئیرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ

منظورپشتین پر حملہ اختلاف رائے پر پاکستان کی فاسشٹ طرز کو ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان پشتونستان، خاص طور پر وزرستان کے علاقوں کو افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کررہا ہے۔ پی ٹی ایم کی وطن دوستی پاکستانی آرمی کی پی ٹی ایم کے ساتھ دشمنی کی واحد وجہ ہے۔

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1371147445602807808
Share This Article
Leave a Comment