بلیدہ میں فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روزصبح چار بجے کے قریب بلوچستان کے علاقے بلیدہ مہناز میں پاکستانی فوج نے پیر بخش نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کرخواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر پیر بخش اور اس کے بھانجے عبید ولدصدیق کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ بعد ازاں فورسز نے پیر بخش نامی شخص کو رہا کردیا جبکہ عبید ابھی تک فورسز کے حراست میں ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔