کوئٹہ: ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

کوئٹہ لنک روڈ بائی پاس کنواں سے ایک شخص کی لاش برآمد ، لاش کو کنویں سے نکال دیا گیا جیسے شناخت کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا۔ یاد رئے کہ گزشتہ روز اے این پی کے رہنما اسد خان اچکزئی کی لاش بھی لنک روڈ بائی پاس سے ملا تھا

مقامی ذرائع کے مطابق لاش پرانی ہے

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment