ضلع کیچ:پاکستانی فوج کا آپریشن کئی علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ پاکستانی فوج کا کئی علاقوں میں آپریشن اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے دن بھر ہیرونک،شاپک،زر بار کے پہاڑی سلسلوں اور کلبر میں شدید شیلنگ کی ہے۔
جبکہ کلاتک،شورماہ بند اور ہوت آباد،انجیرہ کہن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے پروزایں کرنے کے ساتھ شیلنگ کی ہے،اطلاعات ہیں کہ تاحال مذکورہ علاقوں میں پاکستانی فوج کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ابھی تک اس حوالے نقصانات کی تفصیلات آنا باقی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment