ضلع کیچ: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کلاتک پہاڑی سلسلے میں بمباری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ میں شورما بند کے پہاڑی سلسلوں پر پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں اور شیلنگ

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں نے قلاتک اور گیبن کے درمیانی پہاڑی سلسلے شورما میں شیلنگ کی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق شورما کور(ندی) پر ایک ڈیم کی تعمیر کا سلسلہ بھی جاری ہے اور مقامی لوگ اس ڈیم کے بنانے کی مخالفت بھی کر چکے ہیں۔

تاہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق وہاں موجود مشینری کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے تاہم ابھی تک ان نقصانات کی حتمی تصدیق نہ ہو سکی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment