بلوچستان میں169ہیلتھ کیئر ورکرز کو کوروناویکسین لگادی گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں 169ہیلتھ کیئر ورکرز کو کوروناویکسین لگادی گئی ہے ۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق چین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والی سائینوفارم انسداد کوروناوائرس ویکسین بلوچستان میںلگانے کا عمل جاری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کوابتدائی طور پر5ہزارویکسین ملی ہیں جن میں سے اب تک کوئٹہ کے ہسپتالوں میں98،ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں ایک ،حب میں تین ،ضلع کیچ تربت میں66جبکہ دالبندین میں ایک ہیلتھ کیئر ورکرکو ویکسین لگائی جاچکی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment