ضلع پنجگور دس روز پرانی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع پنجگور میں گومازین کور سے ایک دس دن پرانی لاش برامد ہوئی ہے۔

مقتول کی شناخت ’ثناء اللہ ولد بہار جان‘ کے نام سے ہوئی ہے جو 21 جنوری 2021 سے پراسرار طور پر لاپتہ تھا اس کی لاش گومازین کے قریبی کور سے ملی ہے۔

مقتول کو ممکنہ طور پر گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا گیا ہے جو ان کی لاش کی گردن پر بھی بندھی ہوئی تھی۔ تاحال اس قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment